پی ٹی آئی لاہور جلسے کی حکمت عملی سامنے آگئی
کیپشن:   Photo Credit Yahoo
27 اپریل 2018 (17:50) 2018-04-27

لاہور: پی ٹی آئی نے لاہور جلسے کو کا میاب بنا نے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی ایم این اے کا امیدوار 300امیدوار جبکہ ایم پی اے کا امیدوار 200افراد جلسے میں لا ئے گا کسی بھی امیدوار کی تعداد ٹکٹ پر اثر انداز ہو گی یاد گار پاکستان کے مقام پر ہو نے والے جلسے میں مین گیٹ پر تکٹ کا ہر امید وار کارکنوں کی حا ضری لگو ائے گا تفصیل کے مطا بق پی ٹی آئی نے لاہور یاد گار پا کستان پر ہو نے والے جلسے کو کامیاب کروانے کے لیے ٹکٹ کے امیدواروں کے لیے کار کن لا نے کے لیے تعداد مقرر کر دی ہر ایم این اے کا امیدوار 300کارکن اور ہر ایم پی اے کا امیدوار 200کارکن جلسہ گاہ لیکر آئے گا  .

یادگار پاکستان کے مین گیٹ پر کارکنوں کی حا ضری لگے گی ذرائع کے مطا بق کاکنوں کو جلسہ گاہ لا نے میں سستی کر نے والے امیدوار یا کم تعداد میں کارکن جلسہ گاہ لا نے والے امیدوار کو ٹکٹ کے حصول کے لیے ما یوسی کا سا منا کر نا پڑ سکتا ہے ٹکٹ کے امیدواروں نے ابھی سے کارکنوں اور کرا ئے کے کارکنوں کو کھا نے اور دیہاڑی دینے کے وعدے شروع کر دیے متعدد امیدواروں نے کرا ئے کے کارکنوں کے شناختی کارڈ بھی جمع کر نا شروع کر دیے جمع شدہ شناختی کارڈ جلسہ ختم ہو نے کے بعد واپسی پر گاڑیوں مین بیٹھ کر واپس کیے جا ئیں گے ۔


ای پیپر