فائل فوٹو

جس جگہ پر مصباح ہے، یہ جگہ وقار یونس کو مل جاتی تو زیادہ اچھا ہوتا: محمد یوسف
26 ستمبر 2019 (15:42) 2019-09-26

لاہور: سابق کرکٹر محمد یوسف نے کہا کہ جس جگہ پر مصباح ہے، یہ جگہ وقار یونس کو مل جاتی تو زیادہ اچھا ہوتا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر نے کہا کہ وقار یونس جیسے سینئر پلیئر کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کی پوسٹ پر ہونا چاہیے تھا، مزید کہا مکی آرتھر سمیت کوچنگ سٹاف سے ابھی فائدہ اٹھانے کا وقت تھا، لیکن مصباح الحق کی کرکٹ کمیٹی کی مخالفت نے انہیں باہر کرا دیا، کیونکہ مصباح کی ہیڈ کوچ کے عہدے پر اپنی نظریں تھیں۔


ای پیپر