میرے ساتھ مس ہینڈلنگ نہیں ہوئی : شاہد خاقان عباسی
26 ستمبر 2019 (14:13) 2019-09-26

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھے جو مارے گا اسے جو میں ماروں گا وہ سب دیکھیں گے۔

عدالت میں پیشی کے دوران صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ میرے ساتھ مس ہینڈلنگ نہیں ہوئی، یہ جو ایکسپرٹ لائے تھے میں اسے مس ہینڈل کرنے لگا تھا، نیب کے اس شخص کے ساتھ مس ہینڈلنگ کرنی بھی چاہیے تھی، میں نے مس ہینڈل کیا نہیں ہے لیکن کرنا چاہیے تھا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ جو گلاس مارے گا اسے میں جو گلاس ماروں گا وہ دیکھئے گا۔


ای پیپر