فائل فوٹو

امریکی صدر کیخلاف مواخذے کے سلسلے میں اہم فون کال کی تحقیقات شروع
26 ستمبر 2019 (10:42) 2019-09-26

نیویارک: ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی صدر کے خلاف مواخذے کے سلسلے میں تحقیقات کی بنیاد بننے والی فون کال کی تفصیلات جاری کر دیں۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جولائی میں ہونے والی فون کال میں ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر سے کہا کہ وہ جو بائیڈن کے بیٹے سے متعلق بدعنوانی کے دعووں کو جائزہ لیں۔ یہ ٹیلی فون کال ایسے وقت میں کی گئی جب امریکا نے یوکرین کیلئے 40 کروڑ ڈالر کی امداد منجمد کرنے کے احکامات دے رکھے تھے، جس رقم کو بعد ازاں ٹرمپ انتظامیہ نے جاری کیا۔


ای پیپر