پاکستان کے بعد انڈونیشیا میں بھی زلزلے نے تباہی مچا دی
کیپشن:   فائل فوٹو
26 ستمبر 2019 (10:27) 2019-09-26

ملاکو: انڈونیشیا کا جزیرے ملاکو 6 عشاریہ 5 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا، امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سمندر میں 29 کلومیٹر زیر آب ریکارڈ کیا گیا ہے، زلزلے سے 1 شخص ہلاک متعدد زخمی ہو گئے۔

زلزلے سے کئی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، حکام کے مطابق سونامی کا خطرہ نہیں ہے، تاہم آفٹر شاکس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، لوگوں کو بلند عمارتوں سے دور رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔


ای پیپر