فوٹوبشکریہ فیس بک

سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے داماد کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا
26 ستمبر 2018 (12:48) 2018-09-26

اسلام آباد: ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے مقدمے میں بڑا بریک تھرو، سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے داماد مرتضیٰ کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا۔

وزیر اطلاعات فواد چودھری کہتے ہیں اسکینڈل میں ملوث مرتضی کو ایف آئی اے نے حراست میں لیا۔ ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے مقدمے میں افتخار چودھری نے عجیب فیصلہ کیا تھا۔ کیس میں ارسلان افتخار کا نام بھی ہے۔

وزیر اطلاعات نے مرتضی کی گرفتاری کو ایف آئی اے کی اہم کامیابی قرار دیا۔


ای پیپر