عمر اکمل کیخلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات ابھی بھی جاری ہیں
26 ستمبر 2018 (12:16) 2018-09-26

لاہور:انٹرنیشنل جنرل منیجر اینٹی کرپشن یونٹ ایلکس مارشل نے عمر اکمل کی فائل بند نہیں ہوئی ہے اور ان کے خلاف تحقیقات ابھی جاری ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے بتایا کہ جب بھی میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف کھیلتا مجھے پیشکش کی جاتی تھی کہ میچ نہ کھیلوں، اس کے عوض مجھے پیسوں کی پیشکش کی جاتی تھی لیکن میرا سٹے بازوں کو ہمیشہ یہی جواب ہوتا ہے کہ میں اپنے ملک کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں۔واضح رہے کہ رواں برس جون میں عمر اکمل نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ انہیں 2015 کے ورلڈ کپ میں میچ فکس کرنے اور دو گیندیں نہ کھیلنے پر دو لاکھ ڈالرز کی پیشکش ہوئی تھی۔


ای پیپر