فوٹوبشکریہ فیس بک

فیفا نے فٹ بال کی نئی رینکنگ جاری کر دی
26 اکتوبر 2018 (14:08) 2018-10-26

لندن: فیفا نے فٹ بال کی نئی رینکنگ جاری کر دی، بیلجیئم نے فرانس کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔

تازہ ترین رینکنگ کے مطابق برازیل تیسرے نمبر پر آ گیا، کروشیا کی ٹیم چوتھے نمبر پر آ گئی، جبکہ انگلینڈ نے بھی ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی۔ یورا گوئے چھٹے، پورتگال ساتویں، سوٹزرلینڈ آٹھویں، اسپین نویں اور ڈنمارک دسویں نمبر پر موجود ہے۔


ای پیپر