وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اچانک استعفیٰ دیدیا
26 نومبر 2019 (19:18) 2019-11-26

اسلام آباد : وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دیدیا ۔

واضح رہے اس سے قبل آرمی چیف کی ایکسٹینشن کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے بیرسٹر فروغ نسیم نے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن سے متعلق رائے لی تھی ۔

فروغ نسیم نے اپنا استعفیٰ خود وزیر اعظم کو پیش کیا ،وہ کل بطور وکیل جنرل قمر جاوید باجوہ عدالت عالیہ میں پیش ہونگے ۔


ای پیپر