عیدالفطر 5 جون کو ہی ہوگی: فواد چودھری
کیپشن:   سکرین شوٹ
26 May 2019 (15:52) 2019-05-26

لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ عیدالفطر 5 جون کو ہی ہوگی۔

لاہور میں تقریب سے خطاب میں فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان میں عید کا چاند دیکھنا ہمیشہ ایک مسئلہ رہا ہے۔ ہم نےعلما کی توجہ دلائی ہے، چاند دیکھنے کیلئے پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں۔

مذہبی تہوار کے حوالے سے کوئی بھی ریاست اپنا فیصلہ نہیں تھوپ سکتی۔


ای پیپر