چین کے نائب صدر 3 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان آئیں گے
کیپشن:   فوٹو بشکریہ فیس بک
26 May 2019 (11:27) 2019-05-26

اسلام آباد: چین کے نائب صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان آئیں گے، وانگ کشان صدرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔

دوطرفہ تعاون بڑھانے کے معاہدوں اور مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط اور منصوبوں کا آغاز کریں گے۔


ای پیپر