image by facebook

چین امریکہ تجارتی جنگ ہوواوے کمپنی کیلئے بڑا خطر بن گئی
26 May 2019 (09:59) 2019-05-26

نیویارک: چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ جائنٹ ٹیک کمپنی ہوواوے کیلئے سردرد بن گئی ، کمپنی کو امریکہ میں کاروبار سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ چینی موبائل کمپنی ہوواوے کیلئے درد سر بن گئی ہے ، جائنٹ ٹیک کمپنی کا امریکہ میں کاروبار خطرے میں پڑ گیا ہے۔

چین سے حالیہ تجارتی کشیدگی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کے بعد اندازہ کیا جا رہا ہے کہ شاید ہوواوے کمپنی کیلئے امریکہ میں کاروبار کرنا آسان نہیں ہوگا۔


ای پیپر