ہیلی کاپٹر خراب ہونے کی وجہ سے عمران خان کا دورہ مردان منسوخ
26 May 2018 (18:32) 2018-05-26

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کے باعث مردان کا دورہ منسوخ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مردان میں بورڈ سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کرنا تھا تاہم ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی آنے کے باعث انہوںنے اپنا دورہ مردان منسوخ کردیا۔


ای پیپر