مقبوضہ کشمیر میں کرونا سےاب اتک کتنی ہلاکتیں ہو چکیں ،اہم خبر
26 مارچ 2020 (16:27) 2020-03-26

سری نگر :پوری دنیا میں تباہی مچانے والے کرونا سے جہاں ہر ملک اپنے اپنے حفاظتی اقدامات کر رہا ہے وہیں مقبوضہ وادی کی صورتحال بھی انتہائی خطرناک ہو چکی ہے ۔

بے سہار ا اور پہلے سے لاک ڈائون میں گھری ہوئی قوم کی مدد کرنے والا آج بھی کوئی نہیں ،کوئی یو این او نہیں جو دکھی اور مظلوم لوگوں کی آواز بھی سنے ،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھی ایک شخص کے کرونا سے ہلاک ہونے کی خبر سامنے آگئی ہے ۔

مقبوضہ وادی میں جہاں انسانی زندگی پہلے ہی سوالیہ نشان بنی ہوئی تھی اب کرونا نے ایک نئی مصیبت ڈال دی ہے ،انتہاپسند مودی نے آج بھی وہاں کوئی طبی سہولت مہیا نہیں کی ۔


ای پیپر