”نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری “عمران خان نے یوتھ سے کیا وعدہ پورا کر دیا
26 مارچ 2019 (20:41) 2019-03-26

اسلام آباد:وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے نیشنل یوتھ ڈیویلپمنٹ فرایم ورک کا افتتاح کریں گے۔

منگل کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے نیشنل یوتھ ڈیویلپمنٹ فرایم ورک کا افتتاح کریں گے۔

اس سے نوجوانوں کےلئے 200ارب کی قرضہ اسکیم لا رہے ہیں۔ ایک لاکھ سے 5لاکھ، 10لاکھ سے ڈھائی کروڑ تک قرضہ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کیلئے تعلیم ، روزگار ، کھیل کا اعلان کیا جائے گا۔


ای پیپر