حکومت کا صنعتکاروں کووصول کردہ ٹیکس ری فنڈ کرنے کا فیصلہ
26 مارچ 2018 (17:03) 2018-03-26

اسلام آباد: حکومت نے صنعت کاروں کو وصول کردہ ٹیکس ری فنڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 30 مارچ سے کراچی لاہور سمیت تمام صنعت کاروں کوری فنڈ کااجراہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے صنعت کاروں کو وصول کردہ ٹیکس ری فنڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 30 مارچ سے کراچی لاہور سمیت تمام صنعت کاروں کوری فنڈ کااجراہوگا۔

پہلے مرحلے میں ری فنڈ 100 ارب روپے کی رقم دی جائے گی اور دوسرے مرحلے میں گیس بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ہوگا۔


ای پیپر