file photo

جسٹس فائز عیسیٰ کو جان کا خطرہ، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا
26 جون 2020 (11:07) 2020-06-26

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جان سے مارنے کی دھمکی آمیز ویڈیو کا ازخود نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق مقدمہ سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے، کمرہ عدالت نمبر ایک میں آج مقدمے کی سماعت ہوگی۔ دوسری جانب ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ملنے والی دھمکیوں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار چوہان کی سربراہی میں چار رکنی ٹیم تشکیل دیدی گئی۔


ای پیپر