پاکستان نے ناقابل شکست نیوزی لینڈ کو بھی شکست دیدی
26 جون 2019 (23:26) 2019-06-26

برمنگھم : پاکستان نے نیوز ی لینڈ کو اہم ترین میچ میں 6 وکٹوں سے شکت دیدی ۔

نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 237 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کو پاکستانی بلے بازوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے آخری اورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ،بابر اعظم نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے سنچری سکور کیا اور پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔

پاکستان کی طر ف سے آج بہترین بائولنگ کی گئی جس میں نیوزی لینڈ کو صرف 83 سکور پر5 وکٹوں کا نقصان اُٹھانا پڑ گیا ،بابر اعظم نے 101 اور حارث سہیل نے 68 سکور کی زبردست اننگز کھیلی ،


ای پیپر