عبد العلیم خان مستعفی ہو گئے ،نوٹیفکیشن بھی جاری
26 جون 2019 (18:07) 2019-06-26

لاہور :عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کی 4قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ،علیم خان استحقاق ،ہومن رائٹس اور اقلیتی امور کی قائمہ کمیٹی کے رکن تھے ۔

تفصیلات کے مطابق علیم خان نے پنجاب اسمبلی کی اہم کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ،علیم خان پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی ٹو ،اسپیشل کمیٹی 6کی رکنیت سے بھی مستعفی ہوگئے ،عبدالعلیم خان کو نیب گرفتاری کے دوران کمیٹیوں کا رکن بنا یا گیا تھا ۔


ای پیپر