Source : Yahoo

این اے 72 سیالکوٹ،تحریک انصاف کی فردوس عاشق اعوان کو شکست
26 جولائی 2018 (18:21) 2018-07-26

سیالکوٹ:عام انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 72 سیالکوٹ میں مسلم لیگ کے چودھری ارمغان نے تحریک انصاف کی فردوس عاشق اعوان کو شکست دیدی۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 72 میں مسلم لیگ ن کے امیدوارنے میدان مار لیا، مسلم لیگ ن کے چودھری ارمغان ایک لاکھ 29 ہزار 41 ووٹ لےکرکامیاب قرارپائے جبکہ ان کے مدمقابل فردوس عاشق اعوان نے 91 ہزار 392 ووٹ حاصل کئے۔


ای پیپر