without driver bus
26 فروری 2021 (17:44) 2021-02-26

سپین :دورجدید میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے پوری دنیا میں حیرت انگیز طور پر تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں جو کو دیکھ کر انسان حیران رہ جا تا ہے ،ایسا ہی کچھ سپین میں کارنامہ سرا نجام دیدیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپین میں بغیر ڈرائیور  چلنے والی الیکٹرک بس تیار کر لی گئی ،اب بس چلانے کے لیے ڈرائیور کی ضرورت نہیں ،سپین میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی الیکٹرک بس تیار کر لی گئی ہے ۔

سپین میں بنا ڈرائیور کے چلنے والی  خود مختار الیکٹرک بس متعارف کروا دی گئی، بس میں ایسی خصوصیات شامل کی گئی ہیں جس سے یہ اپنے آس پاس ہونے والی حرکات کو سمجھتی ہے ۔ اس کے علاوہ یہ بس ٹریفک سگنل کی لال بتی پر خود  رک جاتی ہے ۔


ای پیپر