وزیر اعظم کس اہم ترین دورے پر بیرون ملک پر جا رہے ہیں؟
26 فروری 2020 (16:39) 2020-02-26

اسلام آباد:ٹرمپ کے دورہ بھارت کے بعد ایک دفعہ پھر عمران خان نے اہم ترین محاذ پر قطر کے دورے پر جا رہے ہیں.

ایک طرف تو بھارتی معیشت تباہ ہو رہی ہے دوسری طرف عمران خان پاکستانی معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے بیرون ملک کے دورے کر رہے ہیں ،اب ایک روزہ دورے پر وزیر اعظم عمران خان زلفی بخاری اور ندیم بابر کے ہمراہ قطر روانہ ہو رہے ہیں.

اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان امیر قطر سے ملاقات کریں گے جبکہ اس کے علاوہ وہ قطری سرمایہ کاروں سے بھی میٹنگ کریں گے جس دوران دو طرفہ تجارت اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر بات چیت ہو گی۔


ای پیپر