نواز شریف نے پاکستان واپس آنے کا اعلان کر دیا
26 فروری 2020 (00:31) 2020-02-26

لندن:سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک دفعہ پھر پاکستان واپس آنے کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق خاندان نے اہم افراد سے بات چیت کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ ان کی بیماری پر سیاست کی جارہی ہے ،اس لیے وہ اب پاکستان جانا چاہتے ہیں وہ بھگوڑا ہونے کا داغ نہیں لگوانا چاہتے ۔

ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے افراد کا اہم اجلاس ہوا ،جس میں نواز شریف نے اہلخانہ کو آگاہ کیا کہ اگر ان کی ضمانت کینسل ہو جاتی ہے تو پھر ان کے پاکستان جانے کے انتظامات مکمل کیے جائیں۔


ای پیپر