فوٹو بشکریہ فیس بک

بزدلانہ حملے کے بعد، بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
26 فروری 2019 (12:15) 2019-02-26

 نیو دہلی: پاکستان کو نقصان پہنچانے کا دعودار بھارت، پریشانی کے عالم میں ہے۔ بزدلانہ حملے کے بعد، بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ہے۔

انڈیکس میں 450 پوانٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے، انڈیکس 35 ہزار 800 پوانٹس سے نیچے گر گیا ہے۔ بھارتی روپے کی قدر میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔


ای پیپر