فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

بزدل بھارتی طیارے اپنے ہتھیار بالا کوٹ میں گرا کر واپس بھاگ گئے: میجر جنرل آصف غفور
26 فروری 2019 (09:45) 2019-02-26

اسلام آباد: بھارتی ایئر فورس کی مظفر آباد سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کے شاہینوں کے فضا میں بلند ہوتے ہی بدحواس دشمن الٹے پاؤں بھاگ کھڑا ہوا۔

میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئیٹ میں کہا کہ بزدل بھارتی طیارے اپنے ہتھیار بالا کوٹ میں گرا کر واپس پلٹے، واقعے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔


ای پیپر