تیسری شادی کے اثرات سامنے آنے لگے ،کپتان کو ایک اور اچھی خبر مل گئی
26 فروری 2018 (22:00)

اسلام آباد :انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے سمیت 3 مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب حاضری سے استثنا کی درخواست منظورکرلی۔
خبر کے مطابق عمران خان کے خلاف 2014 کے اسلام آباد دھرنے کے دوران دائر کیے گئے مقدمات کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کے خلاف 4 مقدمات زیر سماعت ہیں جن میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سمیت سابق ایس ایس پی اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو پر تشدد کا کیس بھی شامل ہے۔


ای پیپر