پاکستانیوں کی پسندیدہ سواری ایک دفعہ پھر آنے کو تیار ،حیرت انگیز تبدیلیوں کیساتھ

26 فروری 2018 (21:15)

لاہور :جی ہاں اب انتظار کی گھڑیاں ختم ،ویسپا ایک دفعہ پھر ایک نئے انداز سے آنے کو تیار ہے ،کمپنی نے اس کی نمائشی تقریب ایکسپو لاہور میں منعقد کرنے کی تیاری کر چکی ہے ۔ویسپا پاکستان اس سے پہلے بھی پاکستان مڈل کلاس میں بہت مقبول رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مناسب  قیمت اور مضبوط سواری کی وجہ سے بھی لوگوں میں بہت مقبول رہا ہے ۔کمپنی ذرائع کے مطابق اس سواری کو 2مارچ کیلئے عوام النا س کے سامنے لایا جائے گا ۔حیران کن بات یہ ہے کہ ویسپا اس دفعہ 125ccکیساتھ ساتھ 150ccکو بھی سامنے لا رہا ہے ۔ڈیز ائن ایسا کے دیکھنے والے دنگ رہ جائینگے ۔ویسپا مختلف رنگوں میں بھی دستیاب ہے ۔جن میں کالا ،سفید ،لال ،نیلا قابل ذکر ہیں ۔

مزیدخبریں