نان فائلرز کیخلاف کاروائی شروع
26 دسمبر 2019 (18:15) 2019-12-26

فیصل آباد:ایف بی آر فیصل آباد ریجن کی نان فا ئلرز کے خلاف کاروا ئیاں جاری بڑے گھر لگژری گاڑ یاں رکھنے والے 1لاکھ 90ہزار نان فا ئلر ڈھونڈ لیے .

تفصیل کے مطا بق ایف بی آرفیصل آباد کا بڑے گھر لگژری گاڑیاں اور پراشائش زندگی گزارنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ 1لاکھ 90ہزار نان فائلر ڈھونڈ نکالے ایف بی آر نے 1لاکھ 52ہزار نان فائلر کو ٹیکس نٹ میں لا نے کے لیے نوٹس جاری کر دیے گئے ای بی آر کے اس اقدام پر سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد بھی شامل ہے جن کی آمدن سے زائد جا ئدا دیں ہیں .

سرکاری افسران نےہاتھ پا ﺅں مارنے شروع کر دیے ۔


ای پیپر