فوٹو بشکریہ فیس بک

عدالت نے زلفی بخاری کو وزیر کی حیثیت سے کام کرنے سے روک دیا
26 دسمبر 2018 (12:47) 2018-12-26

لاہور: سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی اہلیت کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔

عدالت نے معاون خصوصی کی حیثیت سے زلفی بخاری کو کام کرنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے زلفی بخاری کو وزیر کی حیثیت سے کام کرنے سے روک دیا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگر زلفی بخاری نے وزیر کی حیثیت سے کام کیا اور اختیارات سے تجاوز کیا تو پھر اس معاملے کو دیکھ لیں گے۔


ای پیپر