image by Instagram

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور رشتہ ازدواج میں منسلک
26 اگست 2019 (11:19) 2019-08-26

لاہور : پاکستان کے معروف ٹی وی اداکار حمزہ علی عباس ، نیمل خاور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ، دونوں کی شادی ایک سادہ تقریب کے دوران رونمائی ہوئی۔

اس تقریب کی تصاویر فوٹوگرافر ماہا وجاہت خان نے شیئر کیں جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

خیال رہے کہ رواں ہفتے سوشل میڈیا پر یہ بات سامنے آئی تھی کہ حمزہ علی عباسی نیمل خاور کے ساتھ شادی کرنے والے ہیں، جس کے بعد اداکار نے خود سوشل میڈیا پوسٹس پر اس کی تصدیق بھی کی۔


ای پیپر