انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی
کیپشن:   سکرین شوٹ
26 اگست 2019 (10:22) 2019-08-26

 لندن: ایشیز کے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی، بین سٹوکس نے کینگروز کے منہ سے میچ کھینچ لیا۔

135 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیل کر پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی، بین اسٹوکس نے آخری وکٹ پر جیک لیچ کے ساتھ 74 رنز کی شراکت قائم کی، 359 رنز کا ہدف انگلینڈ نے 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔


ای پیپر