Image Source : Facebook

ورلڈکپ :4سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بڑی پیشگوئی
26 اپریل 2019 (18:33) 2019-04-26

کولکتہ: بھارت کے سابق کپتان ساروگنگولی نے پاکستان کو بھی ورلڈ کپ ٹرافی کیلئے انتہائی فیورٹس سائیڈز میں سے ایک قرار دیدیا ہے۔

2003کے میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے گنگولی نے کہاکہ میرے خیال میں ورلڈ کپ کی 4سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ اور پاکستان شامل ہوں گی، انھوں نے کہاکہ اس بار رانڈ روبن فارمیٹ کی وجہ سے ایونٹ زیادہ دلچسپ ثابت ہوگا۔

اس میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔


ای پیپر