ووٹ کے میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتے تو نااہل کر ادو : مریم نواز شریف
26 اپریل 2018 (16:04) 2018-04-26


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کا ووٹ کے میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتے اس کو فکسڈ میچ میں نا اہل کرا دو ،عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دیگی۔


خواجہ آصف کی نا اہلی کے فیصلے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ جس کا ووٹ کے میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتے اس کو فکسڈ میچ میں نا اہل کرا دو مگر یاد رکھو! عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دیگی انشااللہ ۔


ای پیپر