Source : Yahoo

سانحہ ماڈل ٹائون ،نواز ،شہباز شریف کیخلاف اہم فیصلہ
25 ستمبر 2018 (23:54) 2018-09-25

لاہور: لاہور ہائیکورٹ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں نوازشریف،شہبازشریف اور دیگر کی طلبی سے متعلق فیصلہ 26ستمبرکو سنائے گی۔

واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے استغاثہ کیس میں شریف برادران ودیگرکوبےگناہ قراردیاتھا،ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف عوامی تحریک نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی تھی،جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا،ہائیکورٹ کا فل بنچ نوازشریف، شہبازشریف اور سابق وزراکی طلبی سے متعلق فیصلہ بروز بدھ کو سنائے گا۔


ای پیپر