لاہور میں بسنت منانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشاورت
25 اکتوبر 2018 (18:21) 2018-10-25

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بسنت کا تہوار واپس لانے کے لیے سرگرم۔

بسنت کے تہوار کو منانے کے لئے مختلف سٹیک ہولڈرز سے رابطے شروع کردئیے۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ تمام سٹیک ہولڈرز اور عوام کی پسندیدگی پر تہوار منانے کا فیصلہ ہوگا۔ بسنت کے تہوار کے لیے کلچر کمیٹی سے بھی مشاورت اور ملاقاتیں جاری ہیں۔


ای پیپر