پاکستانی باﺅلر ز کی تباہ کن باﺅلنگ ,آسٹریلیا کیخلا ف پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا
25 اکتوبر 2018 (00:18) 2018-10-25

ابو ظہبی :پاکستان کے 156 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا 89 رنز بناکر آئوٹ ہوگیا اور یوں پاکستان نے پہلا ٹی 20 چھیاسٹھ رنز سے جیت لیا۔

ابوظبی میں ہونے والے میچ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 155 رنز بنائے، پاکستانی کی طرف سے بہترین باﺅلنگ کرتے ہوئے عماد وسیم نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ۔


ای پیپر