ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک واقع ،عمران خان کی اہم ہدایات
25 نومبر 2019 (23:21) 2019-11-25

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ اسماعیل خان کہیری کے مقام پر کراچی سے مردان جانے والی مسافر بس کا ٹرک سے تصادم ،جس کے نتیجے میں 8افرادموقع پرجاں بحق اور20سے زائدزخمی ہوگئے ،حادثہ بس اورٹرک کے درمیان حادثہ پیش آیا۔

پیر کوڈیرہ اسماعیل خان کہیری کے مقام پر کراچی سے مردان جانے والی مسافر بس کوحادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 8افرادموقع پرجاں بحق اور20سےزائدزخمی حدثہ بس اورٹرک کے درمیان حادثہ پیش آیا ۔جاں بحق اورزخمیوں میں بچے اورخواتین بھی شامل ہی جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان ٹریفک حادثے میں جانی نقصان پردکھ اورافسوس کااظہار کیا ،متاثرہ خاندانوں سے اظہارہمدر دی اور غم زدہ خاندانوں کے صبرکی دعاکی ، وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ افسران کو زخمیوں کوبہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔


ای پیپر