مجھے تھپڑ کیوں مارا؟عدنان اور ہمایوں سعید کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
25 نومبر 2019 (17:15) 2019-11-25

لاہور :ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو میں ہمایوں سعید کے تھپڑ مارنے پر عدنان صدیقی خاموش نہ رہے اور سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو وائرل کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل ”میرے پاس تم ہو “میں تھپڑ کھانے والے عدنان صدیقی نے ہمایوں سعید سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ تم نے مجھے تھپڑ مار کر اچھا نہیں کیا ،جس پر وہاں موجود ہمایوں سعید ایک دفعہ پھر عدنان صدیقی کو تھپڑ کا بدلہ چکانے کا کہہ کر دوبارہ عدنان کو ہنسی مذاق میں ایک اور تھپڑ مار کر وہاںسے چلے جاتے ہیں ۔


ای پیپر