اے ایس آئی کی اچانک خود کشی ،اصل وجہ سامنے آگئی
25 May 2020 (16:06) 2020-05-25

لاہور :پاکستان پنجاب پولیس کے جوان نے اچانک خود کشی کر لی ۔

ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے اے ایس آئی اختر نے دوشادیاں کر رکھی تھیں ،گھریلو جھگڑوں کی پریشانی کی وجہ سے اے ایس آئی اختر نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ۔

ابتدائی طور پر خودکشی کی اصل وجہ مبینہ گھریلو جھگڑے ہی بتا ئے جا رہے ہیں ،تاہم پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔


ای پیپر