خطرناک موسم کی پیشگوئی
کیپشن:   Image Source : NNI
25 May 2019 (18:30) 2019-05-25

لاہور :گزشتہ ایک ہفتہ سے سہانے موسم کا لطف اُٹھانے والے لاہور یوں کو اب محکمہ موسمیات نے اہم خبر دیتے ہوئے کہا کہ لاہور میں بارش برسانے والا سسٹم شہر سے نکل گیا اور اب مزید بارشوں کی کوئی صورتحال نظر نہیں آر ہی ۔

گزشتہ دو تین روز سے جاری ہلکی ہلکی بوندا باندی سے موسم تو خوشگوار ہو تا رہا ہے لیکن آخری عشرے میں محکمہ موسمیات کے مطابق سورج پوری آب و تاب سے چمکے گا کیونکہ بارش برسانے والا سسٹم شہر سے نکل گیا ہے آئندہ آنے والے دنوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے ۔


ای پیپر