نالائق اعظم سے تباہی کے سوا کچھ نہیں ہوا : مریم نواز
25 May 2019 (15:53) 2019-05-25

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے نالائق وزیراعظم سے خود تباہی اوربربادی کے سوا کچھ ہوا نہیں، ڈھٹائی سے نواز شریف کی کامیابیاں اپنے کھاتے میں ڈالنا چاہتے ہیں۔

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا نالائقِ اعظم سے خود تو سوائے تباہی اور بربادی کے کچھ ہوا نہیں، کمال ڈھٹائی سے نواز شریف کے کام اور کامیابیاں بھی اپنے کھاتے ڈالنا چاہتا ہے!


ای پیپر