Image Source : INP

بلا ول بھٹو زرداری نے کاروان بھٹو کی تفصیلات جاری کردیں
25 مارچ 2019 (17:50) 2019-03-25

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منگل کو شروع ہونے والے کاروان بھٹو کی تفصیلات جاری کردیں ۔

تفصیلات کے مطابق پیر کو بلاول بھٹو زرداری نے کاروان بھٹو کی تفصیلات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپ لوڈ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے لاڑکانہ تک منگل کی صبح سے سفر کا آغاز ہوگا ، کاروان بھٹو کا حصہ بنیئے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سلام بھٹو ۔


ای پیپر