file photo

آئندہ ہفتے کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ ہو جائے گی: ڈبلیو ایچ او
25 جون 2020 (13:52) 2020-06-25

نیویارک: آئندہ ہفتے تک دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد ’ایک کروڑ ہو جائے گی عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ وبا کے پہلے مہینے میں کورونا کے 10 ہزار سے کم کیس رپورٹ ہوئے تھے، جبکہ گذشتہ ماہ تقریباً 40 لاکھ کیس رپورٹ ہوئے ہیں، انھوں نے کہا ’ہم توقع کر رہے ہیں کہ آئندہ ہفتے یہ تعداد ایک کروڑ تک پہنچ جائے گی


ای پیپر