پاکستان سکیورٹی فورسز پر دشمنوں کا ایک اور وار
25 جولائی 2020 (22:28) 2020-07-25

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پرامن کے دشمنوں کی فائرنگ سے ایک اہلکا ر شہید اورتین زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی (ایس پی آر)کے مطابق ہفتہ کو ضلع کیچ کے علاقے تربت سے 35کلو میٹر جنوب مشرق میں واقعہ پدرک کے علاقے میں امن کے دشمنوں نے گشت پر مامور سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لانس نائیک جاوید کریم شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہوگئے۔


ای پیپر