شہباز شریف کی بہو کیوں ووٹ کاسٹ نہ کر سکیں ؟
25 جولائی 2018 (11:45) 2018-07-25

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی بہو اور سلمان شہباز کی اہلیہ زینب سلمان ووٹ کاسٹ نہ کرسکیں۔


تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی بہو اور سلمان شہباز شریف کی اہلیہ ماںل ٹائون میں ووٹ کاسٹ کرنے پہنچیں تو انہیں معلوم ہوا کہ ان کا نام ہی لسٹ میں موجود نہیں ہے جس پر انہوں نے حیرانی کا اظہار کیا اور آخر کار ووٹ کاسٹ کیے بغیر گھر روانہ ہوگئیں۔


ای پیپر