PM Imran Khan Meeting with DGISI and Army Cheif
25 جنوری 2021 (21:54) 2021-01-25

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات ،آئی ایس پی آر کےمطابق ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پیر کو اسلام آباد میں ہونیوالی اس ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے ۔

ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


ای پیپر