Good News for Pakistan
25 جنوری 2021 (16:29) 2021-01-25

کراچی :پاکستانی حکام نے روس کی کرونا ویکسین  'اسپوٹنک' کی بھی ہنگامی حالات میں استعمال کی اجازت دیدی ۔ 

حکام نے کہا ہے کہ ویکسین کی پہلی کھیپ اس مہینے کے آخر تک پاکستان پہنچ جائے گی ، روسی ویکسین کے استعمال کی اجازت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے رجسٹریشن بورڈ کی جانب سے دی گئی۔

 حکام نے بتایا کہ ویکسین منگوانے کی اجازت مقامی دوا ساز ادارے اے جی پی فارما سیوٹیکل کمپنی لمیٹڈ کو دی گئی ہے۔


ای پیپر