Netflix, popularity, 37 million, subscribers, pandemic
25 جنوری 2021 (08:20) 2021-01-25

نیو یارک: ویڈیو اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کو گزشتہ سال عالمی وبا کے پھیلنے کے بعد بہت شہرت ملی اور اس پلیٹ فارم پر فلموں اور ٹیلی ویژن سیریز دیکھنے کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 3 کروڑ 70 لاکھ افراد نے نیٹ فلکس کو سبسکرائب کیا جبکہ ویڈیو اسٹریمنگ سروس نے قریب 3 ارب ڈالر کا بزنس کیا۔

خیال رہے کہ عالمی وبا کے خوف کی وجہ سے دنیا بھر میں سینما گھروں کی بندش اور دیگر تفریحی سرگرمیوں پر پابندی نے لوگوں کو گھروں میں محدود کیا تو انہوں نے گھر بیٹھے نیٹ فلکس پر فلمز ، ڈامہ سیریز اور ڈاکیومینٹر دیکھنے کو ترجیح دی۔


ای پیپر