الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا
25 فروری 2021 (15:34) 2021-02-25

ڈسکہ :الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے تمام  پولنگ سٹیشن سے انتخابات کالعدم قرار دے دئیے ۔

الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات کو لعدم قرار دے دیا ،پورے حلقے میں اب 18 مار چ کو الیکشن دوبارہ ہو گا ۔

 الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہےکہ حلقے میں الیکشن کے لیے سازگار ماحول نہیں تھا جس کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔


ای پیپر