فوٹو بشکریہ فیس بک

پاکستانی نوجوان کا ریکارڈ 2018 کا سب سے طاقتور ریکارڈ بن گیا
25 دسمبر 2018 (16:37) 2018-12-25

پاکستانی نوجوان محمد راشد کا ریکارڈ 2018 کا سب سے طاقتور ریکارڈ بن گیا، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈنے اپنی ویب سائٹ پر سب سے ذیادہ Strong ریکارڈ ٹاپ 5 کی تفصیلات جاری کردیں

 فہرست میں سب سے زبردست ریکارڈ پاکستان کے محمدراشد کے نام رہا، ریکارڈ نے first choice قرار دیا،محمدراشد نےہاتھ کی مدد سے ایک منٹ میں 282 اخروٹ توڑے تھے۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کےکنگفو ماسٹر پربھاکر ریڈی کے پاس تھا۔ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا تیسرے نمبر پر UK چوتھے نمبر پر بھارت اور پانچویں نمبر پر بھی آسٹریلیا کے ریکارڈ کو قرار دیا۔ محمدراشد نسیم اب تک 35 عالمی ریکارڈ پاکستان کے نام کر چکے ہیں۔


ای پیپر